گوگل ایڈسینس اپروول کیسے حاصل کریں Blogger Adsense approval 2021

 گوگل ایڈسینس اپروول کیسے حاصل کریں Blogger Adsense approval 2021

گوگل ایڈسینس اپروول کیسے حاصل کریں Blogger Adsense approval 2021
Adsense approval 2021

السلام علیکم محترم دوستوں جیسے کہ آپ سب جانتے ہے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ اپروول مطلب منظور کروانے میں سب زیادہ مشکل ہوتی ہے نئے بلاگز کو وہ اپنی ویب سائٹ اور بلاگ کے لئے جب بھی ایڈسینس کے لئے اپلائی کرتے ہے تو ایڈسینس ریجیکٹ ہو جاتا ہے. 

اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ پیش آرہا ہے تو اس پوسٹ میں بتائے گئے گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ اپروول لینے کے 7 تجاویز کو فالو کرکے ایڈسینس اپلائی کرے آپ کو آسانی سے گوگل ایڈسینس اپروول مل جائے گا.

گوگل ایڈسینس اپروول کیسے حاصل کریں. 

اگر ہم توڑا دھیان دے اور غور کرے تو ایڈسینس اکاؤنٹ منظور کرانا بہت آسان ہے بس آپ کو گوگل ایڈسینس کو جلدی منظور کرانے کے کچھ اہم تجاویز کو فالو کرنا ہوگا اس کے بعد آپ کا ایڈسینس اکاؤنٹ بہت جلد منظور ہو جائے گا

google adsense approval kaise kare 2021  

آج میں آپ کو ایڈسینس اپروول کی جو ٹپس اور ٹریک بتا رہا ہوں، اُن سے میں خود اپنی کئی بلاگ اور ویب سائٹ پر ایڈسینس اپروول لے چکا ہوں.

تو چلیں شروع کرتے ہے

 

{tocify} $title={Table of Contents}


نمبر 1: بلاگ/ویبسائٹ دو ہفتے پرانا ہو 

آپ کی ویب سائٹ یا بلاگ دو ہفتے پرانا ہونا چاہیے. بہت سے لوگ ڈومین اور ہوسٹنگ خرید کر بلاگ بناتے ہے اور ایک دو دن میں یا فوراً ہی ایڈسینس کے لئے اپلائی کردیتے ہے.  

آپ ایسا بلکل نہ کرے اور بلاگ یا ویب سائٹ کم از کم دو ہفتے گزرنے کے بعد ہی ایڈسینس کے لئے درخواست دے، جلد بازی نہ کرے ورنہ ایڈسینس اپروول نہیں ملے گا.  

نمبر 2: آپ کی عمر اٹھارہ سال سے زیادہ ہو 

اگر آپ کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے تو کبھی بھی ایڈسینس اکاؤنٹ کے لئے اپلائی نہ کرے. کیوں کہ گوگل اٹھارہ سال سے کم عمر کے لوگوں کا درخواست قبول نہیں کرتا ہیں. 

بہت سے لوگوں کا ایڈسینس منظور ہو جاتا ہے لیکن میں کبھی بھی یہ مشورہ نہیں دوں گا کیوں کہ اس سے ایڈسینس ریجیکٹ ہونے کے چانسز بہت ہی زیادہ ہیں.  

نمبر 3: کم از کم پندرہ سے بیس آرٹیکل ہو

google adsense approval kaise kare. 

آپ کی ویب سائٹ اور بلاگ پر کم از کم پندرہ سے بیس  کوالٹی کنٹینٹ والے آرٹیکل ہونے چاہئیں. ایک ویب سائٹ کے مقابلے میں میں بلاگ سپاٹ پر ایڈسینس اپروول لینا زیادہ مشکل کام ہوتا ہے.

اگر آپ کے بلاگ پر پندرہ بیس آرٹیکل نہیں ہے تو آپ بلکل بھی گوگل ایڈسینس اکاؤنٹ کیلئے اپلائی نہ کریں. 

نمبر 4: ایڈسینس کو سپورٹ کرنے والا مواد ہو

گوگل ایڈسینس پالیسی کے مطابق مواد مطلب ہو نہ کہ فحش مواد ، ہیکنگ سے متعلق ، موویز ڈاؤن لوڈنگ وغیرہ کے مواد والی ویب سائٹس پر ایڈسینس اجازت نہیں دیتا ہیں.

تو ایسے موضوع پر آرٹیکل وغیرہ لکھے جسے ایڈسینس سپورٹ کرتا ہو، جس مواد پر گوگل اشتہار الاؤ نہیں کرتا اس پر ایڈسینس کے لئے اپلائی کرنا بیکار ہیں. 

نمبر 5: کاپی رائٹ مواد نہ ہو

گوگل کاپی رائٹ مواد پر ایڈسینس اشتہارات کی اجازت نہیں دیتا ہے. تو اگر آپ نے کہیں سے کسی کا مواد اپنی ویب سائٹ میں کاپی پیسٹ کیا ہے تو آپ ایڈسینس کی سروس استعمال نہیں کرسکتے. 

اپنی سائٹ یا بلاگ پر خود سے آرٹیکل وغیرہ لکھے اور اتنا بہتر لکھے کہ جسے دیکھتے ہی گوگل آپ کے ایڈسینس اکاؤنٹ کو منظوری دے دیں. 

نمبر 6: ضروری پیجز بنائے ہو 

آپ کی ویب سائٹ پر یہ پیجز About Us، Contact Us, Privacy Policy, disclaimer یہ کچھ اہم پیج ہونے چاہئیں. اگر آپ کی ویب سائٹ پر یہ ضروری پیجز نہیں ہے تو آپ کو گوگل ایڈسینس سے اپروول نہیں نہیں مل سکتا.

یعنی گوگل ایڈسینس کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے اپنی سائٹ پر یہ سب ہی ضروری پیج ضرور بنائیں تاکہ ایڈسینس منظور ہونے میں کوئی مسئلہ نہ ہو. 

نمبر 7: ویب سائٹ پر ٹریفک ہو 

ویب سائٹ ٹریفک سب سے اہم چیزوں میں سے ایک ہے جسے کئی لوگ فالو نہیں کرتے ہے اور زیرو ٹریفک کے ساتھ ایڈسینس کے لیے اپلائی کر دیتے ہے.

آپ تب ہی ایڈسینس کے لئے اپلائی کرے جب آپ کی سائٹ پر تھوڑا بہت مطلب سو-دو سو  روزانہ کی ٹریفک ہو. گوگل ایڈسینس پالیسی میں یہ نہیں ہے لیکن ویب سائٹ پر ٹریفک ہوگا تو ایڈسینس اپروول ملنے میں آسانی ہوگی.

آپ کبھی بھی ادائیگی والی ٹریفک نہ خریدے، کیوں کہ گوگل اس کی بھی اجازت نہیں دیتا. اور اگر گوگل کو اس کا پتہ چل گیا تو آپ کی ویب سائٹ کو ہمیشہ کے لئے ایڈسینس سے پابندی لگا دے گا.

، اختتام 

اگر آپ ان سات ایڈسینس اپروول ٹیپس کو قدم بہ قدم فالو کر لیتے ہو تو میں یقین سے کہہ سکتا ہوں آپ کا ایڈسینس اکاؤنٹ سو فیصد منظور ہو جائے گا وہ بھی بغیر کسی پرابلم کے اور جلدی منظور ہوگا. 

 یہ بھی دیکھیں 👇

جن لوگوں کو ایڈسینس اپلائی کرنے کے بعد کافی ٹائم تک گوگل جواب نہیں دیتا ہے. اصل میں وہ گوگل ایڈسینس کی ہدایت نامہ فالو نہیں کرتے ہے. آپ ایسی غلطی کبھی نہ کرے اور تھوڑا ٹائم نکال کر ایک بر گوگل ایڈسینس ہدایت نامہ ضرور پڑھ لیں.  

اگر آپ کو یہ معلومات اچھی لگی تو اسے سوشل میڈیا فیسبک، ٹیوٹر، وغیرہ پر اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شئر کریں.

 شکریہ السلام.

1 Comments

Previous Post Next Post