کیورڈ کیا ہے keyword kya hai | keyword meaning in urdu

کیورڈ کیا ہے keyword kya hai | keyword meaning in urdu

السلام علیکم محترم دوستوں

 آج ہم بات کریں گے کہ keyword kya hai کی ورڈ کیا ہے اور ایس ای او seo میں اس کی اہمیت کتنی ہے یہ جاننا ہر ایک نئے بلاگرز اور یو ٹیوبرز کے لئے بہت ہی ضروری ہے.

 اور اگر آپ بلاگنگ کرتے ہو تو بلاگ کی ٹریفک بڑھانے میں اور بلاگ پوسٹ کو سرچ انجن پر رینک کرنے میں سب سے زیادہ مدد فراہم کرتی ہے کی ورڈ keyword. ک

کی ورڈ کیا ہے keyword kya hai | keyword meaning in urdu

اس لئے، keyword کیا ہوتا ہے یہ اچھی طرح سمجھنا ہر بلاگر اور یو ٹیوبر کے لئے ضروری ہے. جس سے آپ کی بلاگ اور ویب سائٹ کی آرٹیکل کی ایس ای او اچھی ہوگی اور آپ کو ہائی رینکنگ ملے گی. 

{tocify} $title={Table of Contents}


کی ورڈ کیا ہے | Keyword Kya Hai. keyword in urdu 

کی ورڈ keyword ایک جملہ ہے جو اپنے پوسٹ کو پہچان یا وضاحت دینے کے لئے ٹائٹل پر استعمال کیا جاتا ہے جیسے آپ نے گوگل پر سرچ کیا 'ایس ای او کیا ہے seo kya hai'

تو اب آپ کو گوگل پر پر بہت سے سوالات میں نتائج ملیں گے ان سب ہی کو آپ کی ورڈز keywords کہہ سکتے ہیں. 

آسان لفظوں میں، آپ گوگل پر کچھ بھی سرچ کرنے کے لئے سرچ انجن پر جن الفاظ کو استعمال کرتے ہے انہیں آپ کی ورڈز keywords کہہ سکتے ہے.

مثال کے طور پر، آپ ایک پوسٹ آرٹیکل لکھنے جا رہے ہے کی ورڈ Keyword کے بارے میں تو اب آپ کو ایک ہائی کوالٹی پوسٹ لکھنے سے پہلے اس کا ایک مین کی ورڈ Keyword کو منتخب کرنا ہوگا. جس کو ہم فوکس کی ورڈ focus keyword بھی کہتے ہیں. 

اور اس کا مین کی ورڈ ہوسکتا ہے، کی ورڈ Keyword کیا ہے، کی ورڈ keyword ریسرچ کیسے کریں، کی ورڈ keyword کی پوری معلومات, وغیرہ آپ کسی بھی جملے کو اپنا ٹارگٹ کی ورڈ Keyword بنا سکتے ہیں.

لیکن کونسے کی ورڈ keyword آپ کے لئے زیادہ منافع بخش ہوگا یہ چیک کرنے کے لئے آپ کو کی ورڈ keyword ریسرچ کرنا ہوگا. اور اس کی ورڈ کو بلاگ آرٹیکل پر درست طریقے سے ایڈ کرنا ہوگا.

ایس ای او seo میں کی ورڈ Keyword کی اہمیت کیا ہے 

بہت سے لوگوں کو یہ الجھن ہوتی ہے کہ کی ورڈز Keywords کا مطلب ہی ایس ای او seo ہے. لیکن ایسا نہیں ہے اور کی ورڈ seo کا ایک حصہ ہے. جیسے کہ آپ جانتے ہی ہوں گے ایس ای او seo دو طرح کے ہوتے ہے. جس میں آن پیج ایس ای او seo میں کی ورڈ کا بہت بڑا رول ہوتا ہیں.

بلاگ یا ویب سائٹ پوسٹ پر ٹھیک سے آن پیج ایس ای او کرنے کے لئے کی ورڈز کو اچھے طریقے سے استعمال کرنا پڑتا ہے.

مان لو آپ ایک پوسٹ لکھ رہے ہو"what is keyword in urdu" تو اب آپ ضرور چاہیں گے کہ سرچ انجن نتائج پیج پر آپ کی پوسٹ سب سے اوپر آئے.

لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی بلاگ پوسٹ پر کی ورڈز keywords کو اچھی طرح شامل کریں گے اور ہم جس کی ورڈ کو رینک کرانے کے لئے ٹارگٹ کرتے ہے اُسے ٹارگٹیڈ کی ورڈ targeted keywords یا فوکس کی ورڈز Focus Keywords بھی کہتے ہیں.

گوگل اور باقی سرچ انجن bots کی ورڈز چیک کرکے آپ کی پوسٹ کو رینک دیتی ہے اس لئے آن پیج ایس ای او SEO میں کی ورڈز keywords سب سے اہم ہوتی ہیں.

کی ورڈ کتنے قسم کے ہوتے ہے keyword kitne qisam ke hote hai

سرچ انجن آپٹیمائزیشن SEO میں دو طرح کے کی ورڈ Keyword استعمال کیا جاتا ہیں.

شارٹ Tails کی ورڈز short tails keywords 

ایک سے تین لفظوں کے کی ورڈ keyword کو شارٹ ٹائل کی ورڈ کہتے ہے جیسے، کی ورڈ کیا ہے، seo کیا ہے، seo vs keyword, آن لائن ارننگ، ایسے دو یا تین ورڈس کے کی ورڈ کو شارٹ tail کی ورڈ کہتے ہیں.

لانگ ٹائل کی ورڈ long tail keyword

تین یا اس سے زیادہ لفظوں کے جملے کو لانگ tail کی ورڈ keyword کہتے ہے. جیسے، what is keyword in urdu, آن لائن پیسے کمانے کا طریقہ، keyword meaning in urdu, ایسے کی ورڈ لانگ ٹائل میں آتے ہیں،

ایل ایس آئی کی ورڈز کیا ہے lsi keywords kiya hai

ایل ایس آئی کا مطلب ہے Latent Sementic Indexing. یہ ایک ٹیکنالوجی ہے جس سے گوگل ویب پیجز کو انڈیکس کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے. اس سے پوسٹ کی کی ورڈ اور کنٹینٹ کی رشتہ پتہ چلتا ہیں.

جیسے مان لو آپ کی پوسٹ کا نام ہے، SEO me keywords Kitni important تو اب ایل ایس آئی اس کے ساتھ ملتے جلتے الفاظ کو سرچ کرتا ہے جیسے ایس ای او seo کیا ہے، کی ورڈز کیا ہوتی ہے، وغیرہ

جب سرچ انجن bots آپ کی کنٹینٹ مطلب مواد کو کرال کرتے ہے تو جتنے بھی عام الفاظ ہے انہیں کی ورڈ کے جیسے شناخت کرتا ہے اور کی ورڈ پڑھنے کے لئے بھی ایل ایس آئی کام کرتا ہیں.

 

کی ورڈ ریسرچ کیا ہے keyword research kya hai

کی ورڈ ریسرچ کا مطلب ہے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کے آرٹیکل کے لئے کسی ایک بہترین کی ورڈ کو سرچ کرنا. جیسے فرض کریں آپ ایک آرٹیکل لکھ رہے ہو بلاگ بنانے کے بارے میں تو اس میں آپ کی کی ورڈز ہوگی. بلاگ کیسے بنائے، بلاگ بنانے کا طریقہ، فری بلاگ کیسے بنائے، وغیرہ.

اب ان تین کی ورڈز keywords میں آپ اپنی پوسٹ پر کونسا استعمال رکھیں گے. یہی فیصلہ کرنے کے لئے آپ کو کی ورڈ ریسرچ کرنا پڑے گا. 

کی ورڈ keyword ریسرچ کرنا بہت ہی آسان ہے بس اس کے لئے آپ کو کی ورڈ سے متعلق کچھ باتیں پتہ ہونا چاہئے. جس سے آپ آسانی سے اپنے لئے بہترین اور ہائی کی ورڈ سیلیکٹ کرسکتے. 

کی ورڈ keyword سرچ حجم volume:

اس پر آپ کیورڈ keyword کی روزانہ, ہفتہ وار, منتھلی, اور سالانہ نمبر اپ سرچ چیک کرسکتے ہو. جس سے آپ کو آسانی سے پتہ چلے گا کہ آپ جس کی ورڈ keyword کو منتخب کررہے ہے وہ سرچ انجن پر کتنی بار سرچ ہوتی ہیں.

سی پی سی Cpc:

مطلب Cost Per Click، یعنی CPC پر آپ کی ورڈ کی فی کلک کی CPC دیکھ سکتے ہے اگر آسان لفظوں میں کہے تو اس پر کونسے کی ورڈ کے لئے ایڈسینس کتنی ادائیگی کرتا ہے وہ چیک کرسکتے ہیں. 

کمپیٹیشن Competition: اس پر آپ کی ورڈ keyword کی کمپیٹیشن چیک کر سکتے ہے. جس سے آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ نے جس کی ورڈ کو سلیکٹ کیا ہے اس کی کمپیٹیشن کتنی ہیں. 

 

 متعلقہ کی ورڈ Related Keyword: 

آپ جو بھی ٹاپک سرچ کرے کی ورڈ keyword ریسرچ ٹول پر آپ کو اس کے بہت سے متعلقہ کی ورڈ بھی مل جاتے ہے. فوکس کی ورڈ کے ساتھ آپ کو کچھ متعلقہ کی ورڈ بھی منتخب کرنا ہوگا. 

مثال کے طور پر اگر آپ 'ایس ای او فرینڈلی آرٹیکل کیسے لکھیں' اس کے اوپر آرٹیکل لکھنے جا رہے ہو تو آپ اس کے لئے ان کی ورڈ keyword کو لے سکتے ہو، ایس ای او کیا ہے، آرٹیکل کیسے لکھیں، ویب سائٹ بنانا، ویب سائٹ کیسے بنائے، ہائی کوالٹی کنٹینٹ کیسے لکھیں، وغیرہ وغیرہ.

لیکن اس میں آپ کو یہ سیلیکٹ کرنا ہوگا کہ کونسے کی ورڈ keyword آپ کے لئے بیسٹ ہے. تو لسٹ لسٹ میں ان سب ہی کی ورڈ keyword کو کسی کیورڈ ریسرچ ٹول جیسے google keyword planner یا semrush پر چیک کرکے دیکھیں کہ اس پر فی مہینے کتنے وزٹ ہوتے ہیں.

یعنی کم اور درمیانہ سرچ کی. کی ورڈ keyword کو بآسانی سرچ انجنز پر ہائی رینک ملتی ہے پھر آپ کمپیٹیشن بھی چیک کریں.

دیکھیں کہ کونسی کی ورڈ keyword کے کم کمپیٹیشنز ہے جتنا زیادہ کمپیٹیشن رہے گا اتنا ہی ٹائم لگے گا اس کی ورڈ پر رینک کرنا. 

تو آپ ایسا کی ورڈ keyword سیلیکٹ کرے جس کی سرچ حجم کم یا درمیانہ ہو، کمپیٹیشن بھی کم، اور ہائی CPC کی ہو. 

کی ورڈ ریسرچ ٹول پر ریسرچ کرنے کے بعد جب آپ اپنی پوسٹ لکھیں گے تو آپ کے ٹارگیٹیڈ کی ورڈز keyword کو بلاگ پر درست طریقے سے درست جگہ پر شامل کرنا ہوگا. جس بارے میں ہم نیچے جائیں گے. 


کی ورڈز کو کیسے استعمال کریں  keywords ko kaise use kare

ہائی کوالٹی کی ورڈ ریسرچ کرکے اس سے اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کے پوسٹ پر مناسب طریقے سے شامل کرنے سے سرچ انجن کو آسانی سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کی پوسٹ پر کیا ہیں.

اور اس سے آپ کی بلاگ پوسٹ کو سرچ انجن پر ہائی رینک ملے گی تو فوکس کی ورڈ keyword کو اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کء پوسٹ کے ان جگہ پر شامل کرنا بہت ہی ضروری ہیں.

ٹائٹل title: آپ جو بھی پوسٹ لکھیں گے آپ اس پوسٹ کی ٹائٹل پر آپ نے جو کی ورڈ keyword سیلیکٹ کیا ہے اس سے ضرور شامل کرے.

پرما لنک Permalink پر: پرما لنک سائٹ کی URL ہوتی ہے تو اس پر آپ اپنی ٹارگٹیڈ کی ورڈ keyword کو استعمال کرے.

سرخی مطلب Heading H2 H3: ہیڈنگ پر بھی آپ اپنے لانگ ٹائل کی ورڈز کو شامل کرے اور اپنی پوسٹ کو اور زیادہ SEO فرینڈلی بنائے.

امیج ALT ٹیگ پر: بلاگ پوسٹ پر تصویریں تو آپ ضرور استعمال کرتے ہوں گے لیکن اگر آپ کی تصویر SEO فرینڈلی نہیں ہوگی تو آپ کی پوسٹ کامل SEO فرینڈلی آپٹیمائز نہیں ہوتی. اس لئے آپ اپنے IMAGES کے ALT ٹیگ پر اپنی کی ورڈز کو استعمال کرے. 

یہ بھی پڑھیں: بلاگر ایس ای او SEO فرینڈلی تصویر کیسے بنائے ٹریفک بڑھانے کیلئے

میٹا ڈسکرپشن Meta Description:  بلاگ پوسٹ کی میٹا ڈسکرپشن پر بھی آپ کو فوکس کی ورڈز کو شامل کرنا پڑے گا.

ان کے علاوہ بھی پاسٹ اور لاسٹ پیراگراف میں بھی آپ کو فوکس کی ورڈ شامل کرنا ہوگا م. اور دوسرے جگوں پر آپ متعلقہ مطلب related کی ورڈز کو استعمال کریں.

اس سے آپ کی پوسٹ نہ صرف آپ کی keyword پر بلکہ متعلقہ کی ورڈ پر بھی اچھی رینک کرے گی. اور یاد رکھیں فوکس کی ورڈ کو بار بار استعمال مت کرے. نہیں تو پوسٹ کی کی ورڈ کثافت Density زیادہ ہو جائے گا. 

 
کی ورڈ کثافت کیا ہے Keyword Density Kya Hai

کی ورڈ Desnsity کو آپ اردو میں کی ورڈ کثافت کہہ سکتے ہے. ٹارگٹیڈ کی ورڈ کو بلاگ یا ویب سائٹ کی پوسٹ پر کتنی بار استعمال کیا جاتا ہے اس کے فیصد کو کی ورڈ Density کہتے ہیں.

جیسے فرض کرے آپ کی ایک 100 الفاظ کی آرٹیکل پر اگر آپ نے تین بار فوکس کی ورڈ کو استعمال کیا تو اس کی کثافت تین فیصد ہوگی. 

اور ٹارگٹیڈ کی ورڈ کو بار بار استعمال کرنے سے کثافت کی فیصد ہائی ہوتی ہے جس سے کی ورڈ stuffing بھی کہتے ہے. اس سے آپ کی بلاگ یا ویب سائٹ کی پوسٹ کی رینک نیچے ہوسکتی ہے. تو بلاگ پوسٹ پر density 2-3 % ہی رکھے.

اگر آپ بلاگر blogger استعمال کرتے ہو تو آپ کسی آن لائن Keyword Density چیکر ٹول استعمال کرسکیں ہو. اور اگر آپ ورڈپریس استعمال کرتے ہو تو Yoast SEO plugin کا استعمال کرسکتے ہو.

اختتام ، کی ورڈ کیا ہے اب آپ سمجھ گئے ہوں گے؟ لیکن پھر بھی اگر آپ کے دماغ میں کوئی بھی سوال ہو تو آپ نیچے کمنٹس بکس پر پوچھ سکتے ہیں.

والسلام

Post a Comment

Previous Post Next Post