ویب سائٹ کیسے بنائیں. بلاگر پر. ویب سائٹ بنانے کا طریقہ. بلاگنگ کورس

 Website Kaise Banaye In Urdu ویب سائٹ کیسے بنائیں. بلاگر پر ویب سائٹ بنانے کا طریقہ. بلاگنگ کورس

آج ہم گوگل بلاگر blogger.com پر فری ویب سائٹ بنانے کے بارے میں جاننے گے. اگر آپ اپنا آن لائن کاروبار کرنا چاہتے ہو یا اپنے کسی علم یا ٹیلنٹ کو دنیا سے آن لائن شئر کرنا چاہتے ہو تو آپ کی ویب سائٹ ہونا انتہائی ضروری ہے،

Website Kaise banaye In urdu. ویب سائٹ کیسے بنائیں


اور آج ہم جاننے گے کہ فری ویب سائٹ کیسے بنائیں گوگل کی مدد سے.
شروع کرنے سے پہلے کچھ باتیں ہے جو میں آپ لوگوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم جو ویب سائٹ بنا رہے ہیں وہ بلاگر blogger.com پر بنے گی بلاگر گوگل کا ہی ایک سروس ہے جو بلکل فری ہے جس کو ہم بلاگ بھی کہتے ہیں.


ویب سائٹ بلاگ بنانے کیلئے کن کن چیزوں کی ضرورت ہے؟

  1. جی میل اکاؤنٹ
  2. کمپیوٹر یا سمارٹ فون
  3. انٹرنیٹ کنکشن

ویب سائٹ بلاگ کیسے بنائیں؟

سٹپ بائی سٹپ فالو کرے.
سٹپ نمبر 1: blogger.com پر جائیں
اگر آپ کے پاس پہلے سے جی میل اکاؤنٹ ہے تو آپ اس سے لاگ آن کرے پا پھر پہلے جی میل پر ایک اکاؤنٹ بنائیں.

Website Kaise banaye In urdu. ویب سائٹ کیسے بنائیں



َسٹپ نمبر 2: اپنے بلاگ کا ٹائٹل نام لکھے جس بارے میں آپ بلاگ بنانا چاہتے ہیں اس موضوعسے متعلق  اپنا نام لکھ کر Next پر کلک کرے.

Website Kaise banaye In urdu. ویب سائٹ کیسے بنائیں


سٹپ نمبر 3: اپنے بلاگ کا ایڈریس نام سیٹ کرے جو پہلے سے کسی کے استعمال میں نہ ہو جس بارے میں آپ ویب سائٹ بنا رہے ہو اس سے ملتا جلتا نام سیٹ کرکے Next پر کلک کرے.

Website Kaise banaye In urdu. ویب سائٹ کیسے بنائیں


سٹپ نمبر 4: اپنے بلاگ کا ڈسپلے نام سیٹ کرے ڈسپلے نام صرف آپ کو دکھائی دےگا جو بلاگ کے اندر ہی رہے گا جس پر آپ کلک کرکے اپنے بلاگ کو کھول سکتے ہو. ڈسپلے نام سیٹ کرکے Finish پر کلک کریں یہ لے جئے آپ کی ویب سائٹ تیار ہوگئی.

Website Kaise banaye In urdu. ویب سائٹ کیسے بنائیں


اب پوسٹ لکھنے کیلئے New Post پر کلک کرکے پوسٹ لکھے اور لکھنے کے بعد Publish کرے.

Website Kaise banaye In urdu. ویب سائٹ کیسے بنائیں


یہ بھی دیکھیں 👇


نوٹ: ایک بات یاد رکھیں کہ آپکے بلاگ کی جو لنک رہے گی اس میں BlogSpot بھی رہے گا. مطلب فرض کریں آپ نے بلاگ کا ایڈریس لیا urdu تو آپ کے بلاگ کی لنک رہے گی urdu.blogspot.com 


اگر آپ کو یہ blogspot ہٹانا ہے تو اس کا بھی طریقہ ہے جو میں آگے جا کر آپ کو بتاؤں گا.


میں جانتا ہوں آپ کے دماغ میں بہت سارے سوال ہوں گے اور آپ ان سوالوں کا جواب بھی چاہتے ہوں گے. اگر ہاں تو نیچے کمنٹ ضرور کرے
اور آپ کو یہ معلومات کیسے لگے اس کے بارے میں کمنٹ کرکے ضرور بتائیں.
والسلام



Post a Comment

Previous Post Next Post