فیس بک سے پیسے کمائیں facebook se paise kaise kamaye 2022

  فیس بک سے پیسے کمائیں | facebook se paise kaise kamaye 2022

 

 

فیس بک سے پیسے کمائیں | facebook se paise kaise kamaye 2021

     

السلام علیکم محترم دوستوں آج کل فیس بک کے بارے میں کس کو پتہ نہیں جتنے بھی انٹرنیٹ صارفین ہے لگ بھگ سب ہی کو معلوم ہوگا فیس بک کے بارے میں. لیکن فیس بک میں کچھ کچھ ایسے چیزیں ہوں گے جو بہت کم لوگوں کو پتہ ہوگی مثال کے طور فیس بک سے پیسے کیسے کمائیں جاتے ہے. 

 

یہ بہت کم لوگوں کو پتہ ہوگا کہ فیس بک سے بھی پیسے کمائے جاتے ہے. تو آج کی اس پوسٹ میں میں آپ لوگوں کا یہ سوال کلیر کردوں گا کہ فیس بک سے پیسے کیسے کمائے جاتے ہے. فیس بک سے پیسے کمانے کا طریقہ. تو چلیں شروع کرتے ہے اور چھ ایسے پیسے کمانے کے طریقے سیکھتے ہے کہ جس سے آپ آسانی کے ساتھ فیس بک پیسے کما سکتے ہے.


 

دوستوں ہر بندے کا یہی خواہش ہوتا ہے کہ میں آن لائن انٹرنیٹ سے پیسے کما سکوں لیکن کچھ لوگوں کو پیسے کمانے میں بہت محنت مشقت کے بعد بھی کامیابی نہیں ملتی لیکن کچھ لوگوں کو جلدی پیسے کمانے میں کامیابی مل جاتی ہے تو آپ بھی کوشش کرکے کامیابی حاصل کر سکتے ہیں.

 

فیس بک سے آن لائن پیسے کمانے کے بہت سارے طریقے ہے. جن سے آپ آن لائن کمائی کرکے پیسے کما سکتے ہے جیسے کہ میں آپ لوگوں کو کچھ طریقے بتاؤں جس سے آپ فیس بک سے پیسے کما سکے اور آپ لوگوں کا یہ سوال بھی کلیر ہو جائے گا کہ فیسبک سے پیسے کیسے کمائیں تو اس پوسٹ کو آخر تک پڑھیں. 


  

فیس بک سے پیسے کیسے کمائیں 6 طریقے قدم بہ قدم

 

اگر آپ لوگوں کو فیس بک پیج استعمال کرنا آتا ہو اور آپ کو پتہ نہیں کے فیس بک پیج سے پیسے کیسے کمائیں اور اگر آپ کے پاس فیس بک پیج نہیں ہے تو آپ فیس بک بنا کر اُس سے بہت سارے پیسے کما سکتے ہے فیس بک پیج سے پیسے کمانے کے لئے فیس بک کی طرف سے کچھ شرائط و ضوابط ہوتی ہے. 

 

یعنی کچھ اہلیت کے شرائط ہوتے ہے آپ اس کے بغیر فیس بک سے پیسے نہیں کما سکتے تو اہلیت کے شرائط پوری کرنے کے لئے میں نے نیچے کچھ اقدامات دئیے ہوئے ہے اُس کو فالو کرکے آپ فیس بک پیج میں مونیٹائزیشن کے لئے اہل ہو سکتے ہے.

 

  

فیس بک پیج مونیٹائزیشن کیلئے کیا کیا ضروری ہے

 

فیس بک کے پیج پر کم از کم دس ہزار فالورز followers یا لائیک ہونی چاہیئے. اور پہلے ساٹھ دنوں کے اندر آپ نے پندرہ ہزار engagement پوری کرنی ہے ابھی آپ کے دماغ میں یہ سوال ہوگا کہ یہ engagement کیا ہے. تو میں بتاتا ہوں کہ engagement کا مطلب ہے آپ کے ویڈیوز پر پندرہ ہزار کمنٹس لائیک شئر ہونی چاہیئے یہ ساری چیزیں جو ہوتی اس کو engagement کہتے ہے. اگر آپ کے فیس بک پیج پر یہ چیزیں پوری نہیں ہوتی تو آپ کو دوسرا آپشن بھی ملتا ہے. 

 

 

اگر آپ ویڈیوز پر ایک لاکھ اسی ہزار منٹ واچ ٹائم بھی پوری نہیں کر سکتے تو آپ کو ایک اور آپشن ملتی ہے وہ ہے کہ آپ کے ویڈیوز پر پہلے ساٹھ دنوں میں تیس ہزار ویوز views ہونی چاہیے اور آپ کی ویڈیوز کی جو لمبائی ہے وہ تین منٹ سے کم نہیں ہونی چاہئے اگر تین منٹ سے کم ویڈیوز ہوں گی وہ اس زمرے میں نہیں آئے گی. اور آپ کے جو بھی بندہ ویڈیوز دیکھ رہا ہو وہ کم از کم ایک منٹ کا واچ ٹائم ہونا چاہئے مطلب ایک منٹ تک وہ ویڈیو دیکھے گا تو یہ تیس ہزار والے ٹائم میں شمار ہوگا. اور اگر ایک منٹ سے کم کوئی ویڈیو دیکھے گا تو وہ شمار نہیں ہوگا.

 

فیس بک سے پیسے کمانے کے چھ طریقے

 

نمبر ایک: فیس بک پیج سے پیسے کیسے کمائیں آپ فیس بک پیج سے پیسے بہت سارے طریقوں سے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. دوستوں فیس بک پیج کی اہلیت / eligibility مکمل کرکے آپ فیس بک سے پیسے کما سکتے ہے جب آپ کے فیس بک پیج پر دس ہزار لائیک مکمل ہو جائے تو آپ اپنے فیس بک پیج پر فیس بک کا ایڈ بریک مطلب اشتہارات لگا کر ویڈیوز پر مونیٹائزیشن آن کرا سکتے ہے. اور آن لائن پیسے کما سکتے ہے آپ فیس بک پیج پر اپنے پروڈکٹس کو سیل کرکے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. اور آن لائن ارننگ کرسکتے ہے.

 
نمبر دو: آپ اپنے فیس بک پیج سے ایفیلیئٹ Affiliate مارکیٹنگ 

 

اپنے فیس بک پیج سے ایفیلیئٹ مارکیٹنگ کرکے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. ابھی آپ یہ سوال کریں گے کے ایفیلیئٹ affiliate مارکیٹنگ کیا ہوتا ہے اگر آپ کو پتہ نہیں ہے کہ ایفیلیئٹ مارکیٹنگ کیا ہے تو آپ اس آگے والے لنک پر دیکھ سکتے ہے  ایفیلیئٹ affiliate مارکیٹنگ کیا ہے؟

 

 

نمبر تین: اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو فیس بک پر پروموٹ کرکے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ پر آرٹیکل پوسٹ کرکے اپنے ویب سائٹ کو فیس بک کے ذریعے پروموٹ کرکے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. ایڈسینس سے اور اگر آپ کا ایفیلیئٹ affiliate کا بلاگ یا ویب سائٹ تو آپ بھی اپنے ویب سائٹ کے آرٹیکل کو فیس بک کے ذریعے پروموشن کرسکتے ہے. اور ایمزون ایفیلیئٹ سے بہت سارے پیسے کما سکتے ہے.

 

 

نمبر چار: اپنے فیس بُک پیج پر کسی دوسرے کے ویب سائٹ کو پروموٹ کرنا

 

 دنیا میں بہت سارے لوگ آن لائن ارننگ کرتے ہے. اپنے ویب سائٹ کے ذریعے یا کسی اپلیکیشن کے ذریعے لوگ اپنے ویب سائٹ کو یا اپنے اپلیکیشن کو پروموٹ کرنا چاہتے ہے پیسے دے کر. 

 

اگر آپ کے فیس بک پیج پر اچھے لائیک یا فالورز ہے زیادہ لائیکس ہے تو آپ کسی کی ویب سائٹ یا پھر کسی کی اپلیکیشن کو شئر کرکے اُس ویب سائٹ یا پھر اپلیکیشن کو پروموٹ کرنے کے پیسے لے سکتے ہے. اور فیس بک پیج سے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. اگر آپ کے فیس بک پیج پر اچھے لائیکس اور فالورز ہے تو ابھی آپ اپنے فیس بک پیج کو فروخت کرسکتے ہو اور آن لائن پیسہ کما سکتے ہے.

 

 

نمبر پانج: اپنے فیس بک پیج پر آن لائن دوکان بنا کر پیسے کمائیں

آپ اپنے فیس بک پیج پر آن لائن دوکان بنا سکتے ہے اور آن لائن پیسے کما سکتے ہے. آپ اپنے کسی بھی پروڈکٹ سامان کو آن لائن فروخت کرسکتے ہے اور اپنی مرضی کی قیمت لگا سکتے ہے اور فیس بک کے ذریعے بہت سارے پیسے کما سکتے ہے.

 

 
نمبر چھ: فیس بک گروپ سے پیسے کما سکتے ہے

 

آپ فیس بک گروپ بنا کر اچھے فالورز کے ساتھ آپ فیس بک گروپ سے بھی بہت سارے پیسے کما سکتے ہے.

فیس بک نے اب گروپ کو بھی مونیٹائز کرنے کا فیصلہ کیا بہت جلد آپ گروپ کو مونیٹائز کرکے پیج کی طرح پیسے کما سکتے ہے شرائط یہ ہے کہ آپ کے گروپ میں ایک ہزار ممبرز ہونے چاہئیں اور گروپ پبلک ہونا چاہئے.

 

اس کے علاوہ آپ فیس بک میں ایک گروپ بنائیں کسی بھی موضوع پر اور وہاں پر آپ ایفیلیئٹ مارکیٹنگ کرکے وہاں پر اپنے پروڈکٹس کو فروخت کرسکتے ہے. 

 

اور آپ کسی کا ویب سائٹ یا پھر اپلیکیشن پروموٹ کرکے بھی گروپ سے آن لائن پیسے کما سکتے ہے. یا پھر گروپ بنا کر اپنے گروپ کو بیچ کر بھی پیسے کمائیں جا سکتے ہو.

 

 

تو دوستوں اس طرح سے آپ فیس بک پیج سے پیسے کما سکتے ہو. امید ہے آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہوگا اگر آپ کو یہ آرٹیکل پسند آیا ہو تو اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ ضرور شئر کریں. اور ہمارے بلاگ کو سبسکرائب کرکے تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرسکتے ہے.

اور اگر آپ کا کوئی سوال ہے تو نیچے کمنٹ بکس میں کمنٹ کرکے پوچھ سکتے ہو. السلام 🙂

1 Comments

  1. السلام علیکم
    محترم بلاگ پر پوسٹ لکھنے کا طریقہ کیا ھے؟

    ReplyDelete
Previous Post Next Post